ٹن، من اور کلو کنورٹر

کوئی بھی وزن ٹن، من اور کلو میں بدلیں، اور فی ٹن، فی من یا فی کلو ریٹ کو باقی دونوں میں۔ ایک من 40 کلو اور ایک ٹن 1000 کلو ہے۔

مفت · سائن اپ کی ضرورت نہیں · موبائل پر بھی

اسے ٹن سے من، من سے کلو یا فی من ریٹ کیلکولیٹر بھی کہتے ہیں۔

وزن

ریٹ

کلو –
من –
ٹن –
ٹن اور من میں –
فی من –
فی کلو –
فی ٹن –

حساب کیسے ہوتا ہے

پاکستان کی منڈیوں میں ایک من 40 کلو اور ایک ٹن (میٹرک ٹن) 1000 کلو کا ہے، یعنی ایک ٹن 25 من کا۔

فی ٹن ریٹ کو 25 سے تقسیم کریں تو فی من ریٹ، 1000 سے تقسیم کریں تو فی کلو ریٹ۔ مثلاً 250,000 روپے فی ٹن یعنی 10,000 روپے فی من اور 250 روپے فی کلو۔

فی ٹن، فی من اور فی کلو ریٹ

فی ٹن (روپے) فی من (روپے) فی کلو (روپے)
200,000 8,000 200.00
225,000 9,000 225.00
250,000 10,000 250.00
260,000 10,400 260.00
270,000 10,800 270.00
280,000 11,200 280.00
300,000 12,000 300.00

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

ایک من میں کتنے کلو ہیں؟

چالیس۔ آج کل پاکستان کی منڈیوں میں من 40 کلو کا ہے۔

کتنے من کا ایک ٹن ہوتا ہے؟

پچیس من سے 1000 کلو کا ایک میٹرک ٹن بنتا ہے۔

فی ٹن ریٹ کو فی من ریٹ میں کیسے بدلوں؟

25 سے تقسیم کریں۔ 260,000 روپے فی ٹن یعنی 10,400 روپے فی من۔

کیا یہ لانگ ٹن ہے؟

نہیں۔ یہ 1000 کلو کا میٹرک ٹن ہے جو پاکستانی ملیں اور ڈیلر استعمال کرتے ہیں۔

ڈیلرز کے لیے

اب ہاتھ سے حساب کی ضرورت نہیں

KeyTup اسٹاک ایک یونٹ میں رکھتا ہے اور ٹن، من، کلو، بوری یا فٹ میں اپنی قیمت پر بیچتا ہے، اور اسٹاک ویسا دکھاتا ہے جیسے آپ بولتے ہیں۔

مزید مفت کیلکولیٹر