تعمیراتی سامان کے مفت کیلکولیٹر
ڈیلرز، ٹھیکیداروں اور گھر بنانے والوں کے لیے فوری جواب: کتنا سریا، سیمنٹ، ریت، بجری اور اینٹیں، اور ان کا وزن۔
سریا کا وزن کیلکولیٹر
سریے کا سائز چنیں، تعداد اور لمبائی لکھیں، اور وزن کلو، من اور ٹن میں دیکھیں، ایک ٹن میں کتنے سریے آتے ہیں، اور آپ کے ریٹ پر قیمت۔
ٹن، من اور کلو کنورٹر
کوئی بھی وزن ٹن، من اور کلو میں بدلیں، اور فی ٹن، فی من یا فی کلو ریٹ کو باقی دونوں میں۔ ایک من 40 کلو اور ایک ٹن 1000 کلو ہے۔
سیمنٹ، ریت اور بجری کیلکولیٹر
لینٹر، بنیاد یا فرش کی لمبائی، چوڑائی اور موٹائی لکھیں اور مکسچر چنیں۔ دیکھیں کتنی بوری سیمنٹ اور کتنے مکعب فٹ ریت اور بجری چاہیے۔
اینٹ کیلکولیٹر
دیوار کی لمبائی اور اونچائی لکھیں اور موٹائی چنیں۔ دیکھیں کتنی اینٹیں لگیں گی، اور مسالے کے لیے کتنا سیمنٹ اور ریت چاہیے۔
مرلہ کے حساب سے گھر کا میٹیریل
پلاٹ کا سائز اور منزلوں کی تعداد لکھیں۔ کورڈ ایریا کے حساب سے دیکھیں کہ گرے اسٹرکچر میں اندازاً کتنا سریا، سیمنٹ، اینٹیں، ریت اور بجری لگے گی۔